ایک مسئلہ ہے کہ ایک بندہ فوت ہو جاتا ہے اور معلوم ہو جاتا ہے کہ اس پر غسل جنابت واجب تھا اور اپنی زندگی میں اس نے غسل جنابت نہیں کیا، تو کیا اس کے مرنے کے بعد جو میت کو غسل دیا جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ غسل جنابت بھی کرنا ضروری ہے یا غسل میت کافی ہے؟
مرنے کے بعد غسل جنابت واجب نہیں ہے۔