میں آیت الله خامنہ ای کی تقلید کرتا ہوں ابھی حوزہ علمیہ نجف سے ایک دوست، جو وہاں سے رابطے میں ہیں، نے بتایا کہ موجودہ دور میں سب سے اعلم آیت الله سیستانی ہیں علماء شوری کے مطابق ان کی تقلید کرنا چاہیے، تو اب میرا وظیفہ کیا ہے براہ کرم مجھے درست راستے کی رہنمائی فرمائیں، شکریہ

مجھے ان میں سے کون اعلم ہے پتہ نہیں ہے۔ لیکن مجلسِ خبرگان کی جانب سے دونوں کا نام مراجع میں شامل ہے۔ اگر ایسا ہوتا کہ کوئی اعلم کا تعیّن ہوا ہوتا تو اب تک اس کا اعلان ہوا ہوتا۔