جن کی بد قسمتی سے والدین نہیں ہو تو وہ اس کی خدمت کے طور پر کیا کرے؟
ان کے واجبات ادا کریں. ان کی طرف سے نوافل ومستحبات، نماز، روزہ، حج، عمرہ، زیارات وغیرہ ادا کریں۔ ان کی طرف سے زیادہ سے زیادہ صدقات و خیرات کریں۔