درود پڑھتے وقت بعض لوگ محمّد کے بعد قدرے وقف کے بعد آل محمّد کہتے ہیں کیا یہ درست ہے؟
جی، پڑھ سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں ہے۔ وقف اور وصل ادبی قوانین میں سے ایک قانون ہے اس کا عقیدہ سے کوئی تعلق نہیں۔