خواب میں اپنے کسی رشتہ دار کو مرا ہوا دیکھنا یا ہسپتال کی انتہائی نگہداشت والے کمرے میں رکھا ہوا دیکھنے کی کیا تعبیر ہے؟

خواب میں کسی زندہ انسان کی موت دیکھنا اس کی طول عُمر کی علامت ہے، اِن شَآءاللہ۔ بہتر ہے کہ اگر کوئی اس طرح کے خواب دیکھے تو ان کی جانب سے آپ صدقہ نکالیں۔ اس کا فائدہ یہ ہے اگر انہیں کوئی حادثہ وغیرہ پہنچنا ہو تو اس صدقے کی بدولت وہ ایسے حادثات سے محفوظ رہے گا