کیا دکان میں سگریٹ کا بیچنا شریعت میں جائز ہوگا؟ یعنی سگریٹ (تمباکو) کی خرید و فروخت کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
جی، سگریٹ کی خرید و فروخت جائز ہے کیوں کہ اکثر مجتہدین سگریٹ نوشی کو حرام نہیں سمجھتے ہیں۔