اگر پاکستان سے کوئی بندہ عمرہ کے لیے جائے تو وہ نیت کس عُمرے کی کرے گا؟ عمرہ مفردہ کی یا عُمرہ تمتع کی؟

پاکستان سے عُمرہ کے لیے جانے والے اگر ایام حج (حج کے موسم) میں عُمرہ بجا لانا ہو تو عُمرہ تمتّع بجا لائیں گے۔ اور اگر ایامِ حج کے علاوہ باقی ایام یا مہینوں یا دیگر کسی موسم میں عُمرہ بجا لانا ہو تو عُمرہ مُفردہ کی نیت سے بجا لائیں گے۔