شرمگاہ سے منی کے علاوہ رطوبت خارج ہوتی ہے، (جسےلیکوریا کہا جاتا ہے۔) اگر وہ کپڑے پر لگ جائے تو ان کپڑے میںنماز ادا کر سکتے ہیں؟ اور اس کا خارج ہونا وضو کو باطل کر دیتاہے؟

منی اور چھوتے پیشاب کے علاوہ رطوبت مذی، وذی اور ودی کہلاتے ہیں۔ ان سے نہ کپڑے نجس ہوتے ہیں اور نہ ہی وضو باطل ہو جاتا ہے۔ یہ رطوبت پاک ہے۔