اگر والدہ غصہ میں بچے کو میٹرس پر گرا دے اور اسکی وجہ سے بچے کی بازو ٹوٹ جائے تو ان کے لیے کیا حکم ہے؟؟؟
جان بوجھ کے نہیں کیا ہے تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اس کی دیکھ بھال کرنا اس خاتون پر فرض ہے۔