چونکہ سردیاں ہیں تو نماز پڑھنے کے بعد جائے نماز کو چھوڑ کر بیڈ پر جا کر یا کمبل میں بیٹھ کر تسبیحات، و دیگر تعقیباتِ نماز پڑھی جا سکتی ہیں۔؟

نماز ختم کرنے کے فوراً بعد جائے نماز پر ہی بیٹھ کر تسبیحات حضرت فاطمہ (س) پڑھیں۔ پھر باقی دعاؤں، اذکار و تسبیحات پڑھنے کے لیے آپ کی مرضی ہے کہ جہاں جا کر اور بیٹھ کر پڑھنا چاہیں پڑھ سکتی ہیں۔