سوال کوئی ایسی سورہ بتائے جس کو روزانہ پڑھنے کی فضیلت ہو اور دینااورآخرت دونوں کی شرسے محفوظ رہے اور کوئی ایسی آیت یا دعا ہے کہ جس کو پڑھنے سے انسان کی ذہن بڑتی ہو ؟

جواب سورتوں میں سب سے زیادہ جس کی تلاوت کرنے کی تاکید ہوئی ہے وہ سورہ اخلاص ہے جس کے بعد سورہ قدر ہے اور سورہ حمد تو بھی سب سے افضل ہے اور ذہانت کے لیے آیت الکرسی کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کرے ۔