سوال میری رشتہ میری مامو کی بیٹے سے ہوچکی ہے اور منگنی ہوئی لیکن ابھی تک ایک تو وہ لڑکا باہر پڑھ رہاہے اس کے علاوہ اور بھی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے ہمارا نکا ح نہیں ہو رہی ہے منگنی تو والدیں سے ہی کیا تھا ان کے رضایت سے تو اس ابھی ہم والدیں کو پوچھے بغیر نکاح متعہ کرسکتے ہیں تاکہ ہم محرم ہوجائے ؟
جواب آپ کے والد اس بچے سے نکاح کرنے پہ راضی ہو اور آپ صرف بات کرنا چاہتے ہیں تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہےاور وہ راضی ہے تو پھر دوبارہ پوچھنے کی ضرورت نہیں