سوال سال ختم ہو نے والا ہے تو کوئی آج رات کی عبادت کے بارے میں آ پ(ص)کی سنت میں سے بتائیں کہ وہ کیا کرتے تھے جب سا ل ختم ہونے لگتا؟ اور کیا روزہ بھی رکھا جاتا ہے سال کے پہلے دن؟کیا حالت حیض میں وہ کپڑے بھی دھونے چاہیں جو صاف ہوتے ہیں مطلب یہ کہ جن پر حیض نہ لگا ہوا ہو ؟

سوال سال نو ہمارے عقیدہ کے حساب سے ربیع اول ہے اور یا محرم میں ہے یہ جنوری ہمارا سال نو نہیں ہے یہ عسائیوں کا ہے لیکن روزہ رکھنا سال میں ہر دن مستحب ہے تو کل اگر روزہ رکھے تو بھی ٹھیک ہے اور وہ کپڑا جس کو عورت نے حالت حیض میں استعمال کیا ہے اس کو اگر خون ںہ لگا ہو تو اس کو دھونے کی ضرورت نہیں ہے لیکن احتیاط کہ خون لگا ہو اس کو دھولے تو بہتر ہے ۔