سوال میرا ایک سوال ہے کرسمس کے حوالے سے، آج کے دن کچھ احباب مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارک دے رہے ہیں اس پر کچھ لوگوں کی رائے ہے "میری کرسمس کا مطلب اللہ نے بیٹا جنا" ہے جس پر آپ مسیحیوں کو مبارک دے کر شرک کے مرتکب ہو رہے ہیں. اس پر شرعی مسئلہ کیا ہے.

جواب آپ اگر اس عنوان سےان کو مبارک باد دے کہ آج اللہ کا بیٹا ہوا ہے ان کے عقیدہ کے مطابق تو یہ عقیدہ اور مبارک باد دونوں ٹھیک نہیں ہے لیکن آپ اس نیت سے کہ یہ کرسمس بھی مسحییوں کی ایک مذھبی تہوار ہے تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے