سوال مجھے کسی نے کہا ہے کہ اگر آپ اہل بیت سے محبت نہ رکھے تو اس سے تمہارے ایماں پر کوئی اثر نہیں پڑھتا ہے آپ صرف کلمہ پڑھے تو کافی ہے اس کی وضاحت کرے قرآن اور حدیث کی روشنی میں ؟

جواب اللہ نے جتنے انبیا اور ائمہ کو بیجھا ہے کیا یہ سب صرف اس لئے بیھجا ہے کہ لوگ صرف کلمہ پڑھے اور کچھ نہ کرے زندگی میں ہزاروں ایسے کام ہے جس کا کرنا ہوتاہے یا ترک کرنا ہوتاہے جسیے کہ نماز ہے روزے ہے اور دیگر اعمال تو کیا ان اعمال کو ہم کن سے لینگے خود رسول ؐ نماز پڑھتے ہوئے ہم نے دیکھا نہیں ہے تو چونکہ ہم نے احکام کو اہل بیت سے لیا ہے اور اہل بیت سے ہی تک احکام پہنچاہے اور رسول ؐ نے فرمایا ہےکہ میں تمہارے درمیاں دو گراں قدر چیزوں کو چھوڑے جارہا ہوں تم ان دونوں کو متمسک رہو گے توتم گمراہ نہیں ہوگا پس اہل اور قرآن دونوں سے تمسک کرنا بھی ضروری ہے کلمہ پڑھنے کےساتھ ۔