سوال میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم نماز پڑھتاہے تو رکوع اور سجدے میں صر ف سبحان اللہ کہناکافی ہے اور پہلی اور دوسری رکعت میں صرف سورہ حمد کوپڑھنا کافی اور دوسری اور چوتھی رکعت میں تشہد واجب ہے اور تسبیحات اربعہ کو تین پڑھنا واجب ہے ؟

جواب رکوع کو سجدےکی ذکر کو ایک بار پڑھے تو کافی ہے لیکن تین بار پڑھنا آداب میں سے ہے اور واجب نمازوں میں سورہ حمد کے بعد ایک ممکل سورہ کا پڑھنا واجب ہے چاہے سورہ اخلاص ہو یا کوئی اور سورہ اور مستحب نماز کو بغیر سورہ کے پڑھ سکتاہے اور تشہد بھی واجب ہے