سوال آج جمعرات ہے اور پانی بھی گرم آ رہا ہے کیا آج غسل کرنا ٹھیک رہے گا یا جمعہ کو کرنا ٹھیک رہے گا ؟

جواب جمعہ کو کرنا بہتر ہے لیکن آپ کو یہ علم ہو کی میں جمعہ کو پانی نہ ہونے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے غسل نہیں کرپائے گا تو آپ جمعرات کے دن یا رات کو غسل کرسکتا ہے،