سوال میر ا سوال یہ ہے کہ میرے بھائی کے بیٹی کی عقیقہ ہے جس کا خرچہ بیٹی کی ماں اٹھارہی ہے تو کیا اس کے دادا دادی اور ماں باپ دونوں اس عقیقہ کا گوشت نہیں کھاسکتاہے ؟

جواب جس گھر میں بچہ ہے اس گھر میں موجود رشتہ دار ماں باپ اس عقیقہ کی گوشت سے اور جو کھانا اس سے تیار کرتا ہے اس سے کھانا مکروہ ہے لیکن وہ رشتہ دار جو اس گھر میں نہ جیسے کہ اس کی بہن جو شادی کرکے کسی اور گھر میں رہتی ہے ان کے کئے یہ گوشت مکروہ نہیں ہے