سوال جو نمازیں سفر میں قضا ہوئی ہے اور گھر میں اکر ان کے قضا کرنا چاہے تو کیا قضا بھی قصر ہی پڑھنی ہےیا تمام اور اگر میں اپنی زندگی کی قضا نمازوں کو روزانہ پڑھوں اور وہ ان کی قضا نمازوں کو پورا کرنے سے پہلے مرجائےتو بھی اس پر عقاب ہوگا جبکہ اس کی نیت یہ ہوتی ہےکہ وہ اپنی پوری نمازوں کی قضا ادا کروں گا ؟ صبح کی نماز کے بعد کونسی سورہ بہت فضیلت کی حامل ہیں ؟
جواب جو نمازیں سفر میں قصر کی حالت میں قضا ہوئی ہے ان کے اگر گھر میں آکر قضا کرے تو قضا بھی قصر ہی پڑھیں گے اور صبح کی نماز میں سورہ مفصل جو کہ قرآن کی آخری لمبی سوروں کو کہا جاتاہے ان کو پڑھنا بہتر ہے ۔