سوال میں نے اپنے ساتھ والے لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ جب وضو کر تے ہیں تو وہ اپنے پاؤں نہیں دھوتے مطلب جرابوں کے اوپر سے گیلا ہاتھ لگا لیتے ہیں کیا اس طرح سے بھی وضو ہو سکتا ہے ؟

جواب نہیں نہیں جراب کے اوپر مسح درست نہیں ہےالبتہ ایک ایسی جگہ جہاں جراب اتارنے میں اس کے لیے کوئی مسئلہ ہو جیسے وقت کی کمی یا سردی اتنی ہے کہ اتارنے سے بیمار ہو جائے تو اس صورت میں جائز ہے ورنہ جراب کے اوپر مسح درست نہیں ہے