سوال : کونسی سورہ رات کے وقت بہت فضیلت رکھتی ہیں ؟ کیا دنیا کی محبت کو دل سے نکال دینے کا کوئی عمل یا دعا ہے؟
جواب رات کو سورہ واقعہ کی تلاوت کرے اور دنیا کی محبت کو دل سے نکالنے کے لیے موت کو زیادہ یاد کرے ۔