سوال حالت حیض میں بالوں کو کلر کر سکتے ہیں؟

جواب حائض کے لئے قرآن مجیدکا پڑھنااوراسے اپنے ساتھ رکھنااور اپنے بدن کاکوئی حصہ اس کے الفاظ کے درمیانی حصے سے مس کرنانیزمہندی یااس جیسی کسی اور چیز سے خضاب کرنا کچھ فقہاء کے بیان کے مطابق مکروہ ہے۔