سوال میرا پہلا سوال یہ ہے کہ کیا خواتین کے لئے احتلام ہوسکتاہے اور دوسرا سوال یہ ہےکہ مزاروں اور درباروں پر سجدہ کرنا جائز ہے کیا اور تیسرا سوال یہ ہےکہ کنیز کے ساتھ ہمبستری کیوں جائز ہے ؟

جواب سجدہ خدا کےلئے ہی ہوتاہے تو اگر سجدہ خدا کے لئے کرے تو قبر بھی چونکہ مٹی ہے اس پر سجدہ صحیح ہے لیکن اگر قبر کو ہی سجدہ کرے تو یہ جائز نہیں ہے