# 2968 سوال ایک چیز جو بازار میں مل نہیں رہی ہے اس کو ہم منگواتے ہیں یا اس کو بنا تے ہے جس پر ہمیں پانچ سو تک کاخرچہ آتاہے تو کیا اس کو ایک ہزار یا پندرہ سو میں بیچاجاسکتاہے کیا یہ جائز ہے ؟ Question Date: 24/12/2022 جواب جی بالکل کرسکتے ہیں