سوال میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کے لیے نماز فجر سے پہلے واجب غسل کرنا اس کے لئے مشقت اور حرج کا باعث ہو تو کیا اس کے لئے تیمم کرنا جائز ہے ؟ اور اگر تیمم کرکے نماز پڑھے تو کیا اس نماز کا اعادہ کرنا ضروری ہے؟
جواب گر غسل کرنا مشقت کا سبب ھو تو تیمم کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں اور دوبارہ دھرانے کی ضرورت نہیں ہے