سوال عرض ہے کہ صبح فجر کی دو رکعت سنت ظہر اور عصر کی آٹھ آٹھ رکعت سنت مغرب کی دو دو کرکے سنت اور عشا کی دو رکعت وتر کی نیت کیسے کی جائے؟
جواب نیت یہ ہے کہ میں دو رکعت نافلہ فجر پڑھتا ہوں سنت قربت الی اللہ اور اسی طرح باقیوں کی بھی ہے۔
جواب نیت یہ ہے کہ میں دو رکعت نافلہ فجر پڑھتا ہوں سنت قربت الی اللہ اور اسی طرح باقیوں کی بھی ہے۔