سوال میرے ہاتھ سے ایک طوطامرگیا ہے جبکہ میرا اس کو مارنےکا قصد نہیں تھا تو کیا مجھے پر گناہ ہے جب کہ وہ انڈے ٹورتاتھا تو میں نے ا سکو بچانے کےلیے کیا تھا اور بکرے کو خصی کرنا مشین کے زریعے یہ کیا ہے کیا ا س پر گناہ ہے ؟

جواب اس پر گناہ نہیں ہے اور بکرے کو خصی کرنے پر کوئی گناہ نہیں ہے لیکن قربانی کےلیے بہتر یہ ہے کہ وہ صحیح و سالم ہو اور اگر حج کے لیے مکہ میں قربانی کرنا ہے تو اس میں یہ شرط ہے کہ وہ صحیح ہو یعنی خصی کیا ہوا نہ ہو ،