# 2959 سوا ل بچہ جو پیدا ہوتا ہے سال کے بعد اس کا اندراج ہوتا ہے تو ا سکو ایک سال کم کرکے اندارج کرے تو کوئی حرج نہیں ہے ناں ؟ Question Date: 20/12/2022 جواب جی کوئی حرج نہیں ہے