# 2958 سوال کیا ایک گائے سے دو بچوں کی عقیقہ ہو سکتاہے ؟ Question Date: 20/12/2022 جواب ایک انسان کے بدلے میں ایک جانور ھونا چاہیے ایک جانور دو بچوں کے لیے کافی نہیں ہے