سوال کورٹ کی طرف سے طلاق کا جو نوٹس بیجھتاہے وہ کتنے گیپ کے بعد ہوتا ہے اور جو دو یا تین نوٹس بیجھتاہے اس میں کس کے بعد سے عدت شروع ہوتی ہے ؟

جواب ھمارے ھاں کورٹ کی طلاق کی کوئی حیثیت نہیں ہے وہ دس نوٹس جاری کریں تو بھی طلاق درست نہیں ہے اھل سنت کے ہاں پتہ نہیں کہ وہ کب سے عدت شروع کرتے ہیں شاید پہلے نوٹس سے ہی عدت کا آغاز ہوگا