سوال یہ جو فوتگی پہ چالیسواں ۔قل خوانی کی رسم ہے یہ ہندوؤں سے ہمارے اندر منتقل ہوئی ہے یا آئمہ معصومین علیہم السلام کے دور میں بھی لوگ ایسا ہی کرتے تھے؟؟

جواب یہ اسلامی تعلمات میں سے ہےکہ مردہ بھی انسان کے ساتھ تعلقات میں ہوتے ہیں اور ان کےنام پر فاتحہ پڑھے اور ان کے نام پر خیرات دے