سوال ایسی باتیں جو ہمیں اللہ کی یاد سےغا فل کر رہی ہیں ایسا کیا کریں کہ وہ باتیں ہمیں بھول جایئں ؟

جواب حدیث میں ہے کہ "أكثروا من ذكر هادم اللذات " لذتوں کو مٹانے والی چیز کو زیادہ سے زیادہ یاد کریں گے (یعنی موت کو )تو اس کے ساتھ انسان ھر غافل کنندہ عمل سے باز آئے گا ان شاء اللہ تعالٰی