سوال جی مجھے نماز شب میں جو ایک رکعت وتر نماز ہے وہ تفصیل سے بتا دیں اور جو 8 رکعتی نماز ہے اسے نماز شب کی نیت سے پرھنا ہے یا نافلہ کی نیت سے یہ بھی بتا دہں؟

جواب آٹھ رکعت کو آپ نماز شب کی نیت سے پڑھے جب بھی نماز کے لیے کھڑے ہوجائے اس وقت نماز تہجد کی نیت سے پڑھے اور دو رکعت نمااز شفع کی نیت سے پڑھےجس کی پہلی رکعت میں سورہ حمد کےبعد سورہ قل یایھا الکافروں اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ قدر کی تلاوت کرے اور نماز وتر میں سوررہ حمد کے بعد تین دفعہ سورہ اخلاص ،تین دفعہ سورہ فلق اور تین دفعہ سورہ ناس پڑھے اور ا سکے بعد قنوت میں کم از کم چالس مومن کے لیے مغفرت کی دعا کرے جسیے اللم الغفرلی اور اس طرح اپنے والدین کےلیے اور طرح چالس مومن کا نام لے او رکے بعد الہی العفو کو تین سو دفعہ اور ا س کے بعد استغفراللہ کو ستر دفعہ اور ھٰذا المقام عائذ بک من النار کو سات مرتبہ پڑھے پھر اس کےبعد اپ جتنی دعا کرنا چاہے کرسکتا ہے ۔