سوال کیا میں جاہل شوہر کو پوچھے بغیر کسی ضرورت مند کی کسی روپے اور پیسے سے مدد کرسکتاہوں ؟
جواب اگر مال شوہر کا ہے تو اس کوپوچھے بغیر کسی دے سکتاہے ۔لیکن اگر مال خالص بیوی کا ہے تو کسی کو پوچھنےکی ضرورت نہیں ہے بیوی خود جہاں چاہئے استعمال کرسکتی ہے ۔