سوال اگر خمس دینا دو سال یاد نہ رہا ہو ۔تو اب کیا کرنا ہوگااب یہ بھی یاد نہیں سال میں کتنی چیزیں آئیں کیا استعمال کیا ۔اور زیارات بھی کر لیں اسی دورانیہ میں جب خمس نہیں دیا ہوا تھا~ اب اس صورتحال میں کیا کرنا ہوگا؟

جواب جی خمس ایک چیز پر کئی بار واجب نہیں ھوتا ہے تو پچھلے سال کی آمدنی کا پتہ نہیں ہے تو دوسرے سال کا حساب کرکے نکالیں اور جو وقت گزر چکا ہے اس مدت میں کچھ بچت ھے تو پھر واجب ہے اگر بچت نہیں ہے تو واجب نہیں