سوال ایک عورت کی نکاح پچس سال میں ہوئی اور اس وقت سے لیکر دس سال تک اس کے گھر والے اس لڑکے کے پیسے کھاتارہا اور ان کے تمام ضرورت اس لڑکے نے پوری کی لیکن ابھی دس سال بعد شادی کاکہا تو انہوں نے انکار کردیا اور ابھی وہ لڑکی والے طلاق کا کہہ رہا ہے لیکن ہو لڑکا طلاق نہیں دے رہا ہے تو کیا یہ لڑکی اس کے طلاق کے بغیر کسی اور سے شادی کرسکتی ہے ؟
جواب [نہیں نہیں۔طلاق کے بغیر کسی سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے طلاق شرعی کے بغیر کسی اور سے نکاح حرام ہے