سوال ایک مومن ہے اور وہ دوسرے مومن کو جس کےلیے کاربار کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے اس کو پیسہ دیتاہے تو اس کے کیا شرائط ہے وہ اس کو دس بارہ لاکھ پیسہ دیتاہے تو اس دینے ولاے کو بھی کچھ منفعت ہواگر ٹھورا زیادہ لینے کو فکس کرکے بتائے تو اس کا کیا حکم ہے اور فکس نہ کرے تو وہ کچھ منفعت دیتا نہیں ہے ؟

جواب اگر قرضہ لینےولالے کو یہ احساس ہوجائے کہ اس نے مجھے اتنا رقم دیا ہے یہ سوجھ کرے بغیر کسی قراداد کے کچھ زیادہ دے تو کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر ایسا نہ ہو تو یہ شرط کرے کہ اس کے اس پیسے سے کاربار کرکے جو منفعت حاصل ہوگا اس کو دونوں برابر تقسیم کرے