سوال اگر خمس نکالنے کےلیے سال کے سونگ میں سے نہ بچ جائے تو کیا ایسا ہوسکتاہے کہ مہینہ وار بچت کے علاوہ پیسے بچے ان میں سے خمس نکال سکتاہے ؟اور ہم ماہانہ کسی سید کو خمس دے تو کیا یہ خمس میں شامل ہوگا ؟

جواب اگر سال کے آخر میں کچھ بچتا نہیں ہے تو خمس واجب ہی نہیں ہے اور اگر آپ ماہانہ خمس کو دیتاہے تو یہ بہتر ہے کرسکنااور نہ کرسکنے کی بات ہی نہیں ہے ۔