سوال شبِ جمعہ غسل کرنا زیادہ ثواب ہے یا روزِ جمعہ ؟

جواب غسل جمعہ: اس کا وقت جمعہ کی اذان صبح سے لے کر غروب آفتاب تک ہے بہتر ہے کہ ظہر کے نزدیک بجالائے اور اگر ظہر تک انجام نہ دے تو بغیر ادا اور قضا کی نیت کئے ہوئے غروب تک بجالائے اور اگر کوئی جمعہ کے دن غروب تک غسل نہ کرے تو مستحب ہے اس کے بعد شب شنبہ یا روز شنبہ غروب آفتاب تک اس کی قضا بجالائے اگرچہ بہتر ہے کہ غسل جمعہ کی قضا شب شنبہ کو انجام نہ دے بلکہ روز شنبہ صبح کی اذان سے غروب آفتاب تک بجالائے اور اگر کوئی جانتا ہو کہ جمعہ کے دن پانی نہیں ملے گا تو جمعرات یا شب جمعہ کو رجاءاً غسل کر سکتا ہے لیکن جو غسل جمعہ رجاءاً انجام دیا ہے وہ وضو سے کفایت نہیں کرے گا ا