سوال زیارت عاشورہ کے بعد دورکعت نماز پڑھتی ہے اگر میں کئ بار زیارت عاشورہ کو پڑھوں تو ہر ایک کے بعد دو رکعت نماز پڑھنا ہوگا یا سب کےلیے ایک پڑھے تو کافی ہے ؟

جواب اگرآپ ایک ہی جگہ بیٹھ کر کئی بار پڑھے یعنی ایک مرتبہ ختم کرے اور پھر دوبارہ سے شروع کرے اور اسی طرح کئی بار پڑھے تو سب کے بعد ایک مرتبہ دو رکعت نما زپڑھے تو کافی ہے لیکن آپ مختلف اوقات میں پڑھیں گے مثلا صبح ایک اور شام کو ایک تو ہر ایک کے بعد دورکعت نماز پڑھنا ہوگی ۔لیکن یہ پڑھنا مستحب ہے پڑھے تو ثواب ملتاہے اور اگر نہ پڑھے تو ثواب سے محروم ہوگا لیکن گناہ بھی نہیں ہے ۔