سوال جب انسان مرتاہے تو اس کا قبر اور لحد کھودوائی جاتی ہے اس کا احکا م کیا ہے اور اس کا ثواب کیا ہے ؟

جواب میت کو قبر میں ڈالنا اور اس پر مٹی ڈالنا یہ اس کو جلدی خراب ہونے سے بچانے کےلیے اور اس کے احترام میں ہے کیونکہ مسلماں میت کا احترام سب پر فرض ہے جس طرح خود زندہ انسان کی احترام فرض ہے اور دوسری بات اس کو درندہ اور دوسرے جانور سے بچانا بھی مقصود ہے یہ دونوں کام مومن کے احترام میں کیا جاتاہے ۔