سوال کیا والدین کو بھی بچوں کو مارنے (اگر چہرے پر نشان پر جائے) کی دیت دینی پڑتی ہے؟ اور آگر دینی پڑے تو کیا کوئی رقم کا حساب ہوتا ہے؟
جواب اس حد تک نہیں مارنا چاہیے اگر ماریں گے تو دیت دینا چاہیے
جواب اس حد تک نہیں مارنا چاہیے اگر ماریں گے تو دیت دینا چاہیے