سوال میرا وظیفہ تیمم تھا طبیعت کی خرانی کی وجہ سے لیکن نما ز کے وقت تیمم کرنا بھول گیا طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اور میں نے نماز پڑھی اور بعد میں مجھےیاد آیاکہ میں نے تیمم کرناتھا تو کیا نماز کو دوبارہ پڑھے یا یہی کافی ہے ؟

جواب آپ کا وظیفہ تیمم تھا اور آپ نے تیمم کرنا بھول کر وضو کر کے نماز پڑھی ہے تو یہ کافی ہے لیکن آپ نے نہ وضو کیا ہے اور نہ تیمم تو اس صورت میں نماز کو دوبارہ پڑھے ۔