سوال ایک بندےکی اگر مردانہ کمزوری ہے وہ جلدی فارغ ہو جاتا ھے چاھے کوئی گندی بات یا ویڈیو دیکھے تو مکمل غسل واجب ھے یا سردی کی شدت کی وجہ سے نیچے والا بدن دھو کے نماز پڑھ سکتا؟ اگر ایک بندے کی منی بھی پانی کی طرح ہو تو وہ تھوڑا ماینڈ بنا ے تو وہ خارج ھو جاے تو اس کے لیے کوی چھوٹ ھےاور ایک سوال اور اگر وہ بندہ صابن نہ لگاے فقط طہارت کر کے غسل کی نیت کر کے غسل کر لے غسل ہو جاے گا؟

جواب اگر منی خارج ھوجاتا ھے تو مکمل غسل جنابت واجب ہے اگر منی نہیں باقی تین رطوبتوں میں سے ایک ہے تو دھونا بھی ضروری نہیں ہے اور اگر یقین ھو کہ یہ منی ہے تو جیسا بھی ہو غسل جنابت واجب ہے اور صابن کی ضرورت اس وقت ہوتی ہے کہ اگر جسم پر کوئی چکنائی ھو منی میں چکنائی نہیں ہے اس لئے صابن کے بغیر بھی غسل درست ہے۔ لبتہ منی میں بھی ایک چکنائی ھوتی ھے لیکن تیل کی طرح نہیں ہے کہ صابن کی ضرورت پڑے صاف پانی سے بھی دھل جاتا ہے لیکن ھر چکنائی والا پانی منی نہیں ہے تین قسم کے پانی میں چکنائی ھوتی ھے لیکن وہ یا مذی یا وذی یا ودی ہے