سوال بچہ کو قرآن پڑاھتے ہوں جب اس کو یاد کروانےکےلیے سجدہ والی آیت کو باربار تکرار کرتاہے تو اس پر ایک ہی سجدہ واجب ہوگا یا کئی سجدے واجب ہوگا اور اگر اس بچہ کی ماں اس آیت کو سن رہی ہو تو اس پر بھی واجب ہوگا ؟

جواب اگر کسی کمپیوٹر یا موبائل سے تکرار کررہا ہوتو اس صورت میں سجدہ واجب نہیں ہے لیکن اگر کوئی بندہ تکرار کررہا ہوتو اس صورت میں تلاوت کرنے والااور سنے والا دونوں پر جتنے بار تکرار کرے اس کے حساب سے سجدہ واجب ہوتاہے اور بچہ اگر نابالغ ہوتو اس پر واجب نہیں ہے