سوال ایک خاتوں کو بچہ مردہ پیدا ہوا ہے تو اور اس پر غسل مس میت واجب ہوگئی ہے اور ا سکے نفاس کے ایام بھی ہے تو کیا یہ دونوں غسل ایک کرے گی یا الک الک غسل کرے گی ؟

جواب اگر غسل جنابت بھی ہوتو غسل جنابت کی نیت کرے تو باقی تمام غسل کے لیے یہ کافی ہے لیکن باقی غسل میں جسے کہ ابھی غسل نفاس اور غسل میت میں نیت دونوں کا کرے اور ایک غسل کرے تو کافی ہے ۔