# 2928 سوال اگر سجدہ کرتے وقت کچھ پیشانی پر بال آجائے تو کیا نماز ہوگی ؟ Question Date: 14/12/2022 جواب جس حصے پر بال نہیں وہ پانچ روپے کے سکے کے برابر ہیں تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے