سوال میرا سوال ہے کہ اگر ہم کسی کے قبر پے جائےتو کیا پڑھناچاہئے اور کیا صرف سورہ حمد اور سورہ یاسین پڑھنا ہے ؟

جواب اگر کسی کے قبر پے جائےتو صرف سورہ یاسین نہیں بلکہ قرآن کی کوئی بھی سورہ یا سورہ حمد اور ایک دفعہ سورہ توحید یا بہتر یہ ہے کہ تین دفعہ سورہ توحید پڑھ کر مرحومیں کے نام پر ہدیہ کرے اور ان کے مغفرت کے لیے دعاکرے ۔