سوال محرم و نامحرم رشتہ کا معیار بھی بتادیجیے ~ ہر وہ رشتہ جسکے ساتھ نکاح جائز نہیں وہ محرم اور وہ رشتہ جن کے ساتھ نکاح کیا جاسکتا ہے وہ نامحرم ؟ یا کوئی اور معیار ہے ؟ پھپھو کا شوہر اور خالہ کا شوہر بھی نامحرم ہے ناں
جواب جی محرم اور نامحرم کا معیار یہی ہے اور پھپھو اور خالہ کا شوہر نامحرم ہے َ