سوال میرا سوال یہ ہے کہ ٹی وی میں جو لائو نما زہوتی ہے میں بھی اس کے ساتھ نما ز پڑھنا چاہتی ہوں تو جیسے کہ نماز کے وقت سامنے کو تصیور ہونا مکروہ ہے یہ بھی مکروہ تو نہیں ہے ؟

جواب یہ بھی مکروہ ہے یہ ٹی وی کا سامنے ہونا تصیور سے زیادہ ہے کیونکہ تصویر تو ایک ساکن چیز ہے اور ٹی وی میں تو اواز بھی ہوتی ہے اور کوئی آتا ہے تو کوئی جاتا ہے تو یہ بھی مکروہ ہے ۔